By Syed Faseeh Kazmi
| 31 Jan 2025 |
احکام دوم سالانہ امتحانات کے سوال جواب 2018
سوال نمبر 2
کتنی اور کونسی چیزیں روزے کو باطل کرتی ہیں
جواب
چند چیزیں روزے کو باطل کرتی ہیں:اوّل: کھانا پینا دوّم: جماع کرنا سوّم:
استمنا ، یعنی مرد اپنے ساتھ یا کسی چیز کے ذریعے جماع کئے بغیر ایسا کامکرے جس سے منی خارج ہوچہارم: احتیاط واجب کی بنا پر خداوند متعال ،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور ان کے جانشینوں علیہم السلام کیطرف جھوٹی نسبت دینا۔پنجم: احتیاط واجب کی بنا پر غلیظغبار حلق تکپہونچانا ششم: اذان صبح (طلوع فجر) تک جنابت پر باقی رہنا۔ہفتم: عورتکا حالت حیض و نفاس میں اذان صبح (طلوع فجر) تک باقی رہنا۔ہشتم:
کسی سیّال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا ۔نہم: جان بوجھ کر قے کرنا ۔
السلام علیکم۔