سالانہ 2017
سوال نمبر 1
قا دة ۔المجھول لثبوته لشی عند السامع فی
اعتقاد المتکلم یجعل خبرا ویوخر ۔۔۔۔۔فالمبتداءھو المقدم فی الصورتین ۔مذکوره عبارت کے مطالب کی وضاحت کریں
جواب
۔جس شی کا ثبوت سامع کے نزدیک متکلم کے اعتقاد میں مجھول هوتو اسے خبر کرار دیں
اور اسے موخر ذکر کریں ۔اور جس شی کا ثبوت معلوم هو اسے مقدم ذکر کرکے مبتداء کرار دیںاکثر اس کلیه سے عدول نھیں هوتا هے مثال ۔ زید اخوک ۔جو شخص زید کو جانتا هو لیکن اسے پته نه هو که وه اس کا بھا ی هے اس ( مثال میں (زید مبتداء هے اخوک خبر هے أخوک زید جو شخص جانتا هو اس کا بھا ی
هے لیکن اس کا نام معلوم نه هو اس مثال میں
( ۔(أخوک مبتداء زید خبر هے دونوں صورتوں میں مبتدا ء مقدم هوگی ۔
سوال نمبر 2
۔ما ولا مشابه لیس کیا عمل کرتے هیں ?ان کےعمل کے شرا ط کیا هیں ? مثالوں کے سمیت مکمل وضاحت کریں
جواب
۔ما ولا جو مشابه لیس هیں ان کا عمل لیس والا
هے یعنی اسم کو رفع خبر کو نصب دیتے هیں
ما ولا کے عمل کی چار شرا ط هیں
۔1; نفی باقی رهے الا کے ذریعه نه ٹوٹی
۔2; خبر اسم کے بعد هو
۔3;ما کے ساتھ ان زا د نه هو
۔4; لا کے دونوں معمول نکره هوں یعنی اسم اور خبر
سوال نمبر 3
۔مفعول له کی تعریف کریں اور اس کے منصوب هونے کے شرا ط بیان کریں اور اس کے لۓ ایک مثال ذکر کریں ۔
جواب
۔مفعول له وه منصوب اسم هے که جسکا نصب ایسے فعل کے واسطه سے هو جسفعل کو مفعول کے حصول یا تحصیل کے لۓ لایاگیا هو ۔
تحصیل یعنی ; ایسی شی کا حاصل کرنا جو پھلے حاصل نه هو ۔مثال ضربته تادیبا ۔
حصول ۔ایسی شی جو پھلے هی حاصل هو ۔
مثال۔قعدت عن الحرب جبنا
مفعول له کی تین شرا ط هیں 1:مصدر هو
۔2;وقت کے لحاظ سے عامل کے ساتھ متحد هو
۔3:فاعل کے اعتبار سے عامل کے ساتھ مشترک هو۔
اگر مذکوره شرط فاقد هوتو اس پر لام داخل هوگا ۔مثال والارض وضعھا للانام
سوال نمبر 4
۔اگر منادی مبنی بر رفع کے تابع عطف نسقعطف بالحروف هوتو اس کا اعراب کیا هوگا ۔اس بارے میں خلیل یونس مبرد کے اقوال کی مثالوں سمیت وضاحت کریں
جواب ۔اگر تابع عطف بالحرف یا عطف نسق هواور اس پر الف لام بھی هوتو وھاں تین قولهیں ۔
۔1;خلیل نے رفع کو اختیار کیا هے
۔2;یونس نے نصب کو اختیار کیا هے
۔3;مبرد نے کھا هے که اگر اس پر الف لام زا د هوتو رفع پڑھاجاۓ گا اگر اس کی الف لام
زا ده نه هوتو نصب پڑھا جاۓ گا اگر الف لام نه هوتو بدل کی طرح مسقل هوگا ۔
سوال نمبر 5
۔افعال قلوب کے الغاء اور تعلیق سے کیا مراد هے ? ان کے درمیان کیا فرق هے ؟ الغاء کس صورت میں هوتا هے اور تعلیق کس صورت میں هوتی هے ? تمام مطالب کی وضاحت کریں نیز
الغاء اور تعلیق میں سے هر کے لۓ ایک مثال ذکرکریں ۔
جواب
الغاء ۔جب افعال قلوب مبتداء اور خبر کے درمیان آجا یں یا افعال قلوب مبتداء اور خبرکے بعد آجا یں تو اس وقت ان کے عمل کو باطل کرار دیا جاتا هے یه عمل لفظا اور محل باطل هوتا هے اسے الغاء کھتے هیں مثال ۔زید
علمت قا م ;زید قا م علمت
تعلیق; جب افعال قلوب استفھام یا نفی یا لام
قسم پر داخل هوجا یں تو اس وقت ان کا عمل صرف لفظا باطل کرار دینا واجب هے اسے تعلیق کھتے هیں مثال ;لنعلم ای الحزبین احصی ۔علمت لزید قام
السلام علیکم۔