کتاب سیوطی دوم تجدیدی امتحان 2022
کم کاین اور کذا کے باب میں آیا ہے
وستعملنا مخبرآ کعشرۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صل من تصب
سوال 1
مندرجہ بالا شعار کے مطالب کی مکمل وضاحت کیجئے ؟
جواب ۔۔
ان اشعار میں مصنف صاحب کہنا چاہتے ہیں کہ
کم خبریہ آگر قصیر کی معنی میں ہو تو
جیسے (عشرہ )
تو اس کی تمیز جمع مجرور ہوگی
مثال ۔۔کم رجال جائونی
یا جیسے ( مأۃ ) تو اس کی تمیز مفرد مجرور ہوگی
مثال کم مرۃ
اس کے بعد کہتے ہیں کہ
کأین اور کذا تقصیر کی معنی میں کم خبریہ کی طرح ہیں
مگر یہ کہ ان دونوں کی تمیز منصوب ہوتی ہے
مثال فکأین آلم
اور
رأیت کذا و کذا رجلا
یا کأین کی تمیز من کے ذریعے مجرور بھی ہوتی ہے
مثال کآین من دابۃ
اسم فاعل کے باب میں آیا ہے
وجرر او انصب تابع الذی انخفض ۔ کمبتغی جاہ والا من نھض
سوال 2
مندرجہ بالا شعار کے مطالب کی مثالوں کے ساتھ مکمل وضاحت کریں
جواب
اس شعر میں مصنف صاحب کہنا چاہتے ہیں کہ اسم فاعل کہ مجرور مفعول کہ تابع پر دو اعراب جائز ہیں
1 ۔۔ جر
2 ۔۔ نصب
جر اس لیے کہ مجرور مفعول کے لفظ پر حمل کرتے ہوئے
نصب اس لیے کہ مصنف کے نزدیک مجرور مفعول کے تابع پر حمل کرتے ہوئے۔۔
اور سیبویہ کے نزدیک فعل مقدر کے ذریعے سے ہم اس کو نصب دیتے ہیں
مثال ۔۔
مبتغی جاہ ومالا من نھض
یہاں مبتغی فعل مقدر ہو کر نصب دیتا ہے
طلب دعا ۔۔ سلیم رضا مری بلوچ
السلام علیکم۔